یہ ملک ہم کو بہت تکلیف اور سختیوں کو برداشت کر کے ملا ہے اگر آج کل ہم دیکھے تو کوئی بھی اپنے ملک کے ساتھ مخلص نہیں کوئی کرسی کا دیوانہ ہے تو کوئی شہرت کا دیوانہ توڑی سی شہرت کے وجہ سے ہمارا ملک میں 14اگست کو کیا واقعہ پیش آیا یہ توڑی سی شہرت کی وجہ سے میرا پوری ملک سے یہ درخواست ہے کہ مہربانی کر کے توڑی سی شہرت کی وجہ سے سروں سے ڈوپٹہ نہ اتارے اپنے آگے زندگی کو دیکھے اس واقعہ میں صرف لڑکوں کا قصور نہیں بلکہ لڑکی بھی اس میں پوری پوری شامل ہے وہ اس طرح دیکھے اسلام عورت کو پردے میں رہنے کا حکم دیتا ہے تو اگر یہ لڑکی اسلام کی اس حکم کی تعمیل کرتی تو کبھی بھی ایسا واقعہ پیش نہیں آتا میرا آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں رہے اور فحاشی سے بچے شکریہ
مینار پاکستان کا واقعہ 14 اگست
0
August 21, 2021

If You Want More About This So Please Contact With Us Thanks